ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر و پیپلز پارٹی کے دیگر راہنمائوں سے ملاقات آئینی تقاضوں کے پیش نظر اسمبلیو ں کی مدت ختم ہونے سے پہلے آخری ہفتے میں بلوچستان حکومت کی بحالی پر اتفاق رائے
اسلم رئیسانی، علی مدد جتک اور عاصم خورد گیلو کو حکومت کی حصہ نہیں بنایا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے راہنمائوں کی وفد کو یقین دہانی
اسلام آباد ( پ ر ) مجلس وحدت مسلمین پاکساتن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرفضل کریم کنڈی اور پیپلز پارٹی کے دیگراہنمائوں سے ملاقات کی۔ وفد میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی ، شوریٰ عالی کے رکن علامہ محمد ا قبال بہشتی اور پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ اصغر عسکری شامل تھے ، سپیکرچیمبر میں ہونے والی اس اہم ملاقات کے دوران وفاقی وزیر خورشید شاہ ، اور قومی اسمبلی کے رکن ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔ تفصیل
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ سیاسیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں اپنے سیاسی دفاتر کے قیام کا آغاز کر دیا، جس کے تحت گذشتہ روز ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے پولیٹیکل پبلک سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب ابراہیم ہوٹل جھنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی اور ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کی جبکہ تقریب میں ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے سیکرٹری جنرل علامہ اظہر حسین کاظمی، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید اختر عباس شیرازی، سابق ایم این اے نواب امان اللہ سیال، علاقہ بھر کی اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات، ایم ڈبلیو ایم کے سو سے زائد یونٹس اور چاروں تحصیلوں کے سابق ناظم، نائب ناظم، کونسلز سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
تفصیل
پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفود نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کے بعد ایک اہم پریس کانفرنس کی
پریس کانفرنس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اپنی مشاورت کمیٹی میں فیصلہ کیا ہے کہ ہم ان طاقتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے جو ملک کو بیرونی طاقتوں کے چنگل سے آزاد اور وطن عزیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہیں، وہ قوتیں جو ملک کو بحرانوں سے نکالنا چاہتی ہیں۔ الحمد اللہ ہم نے ایم ڈبلیو ایم کی لیڈر شپ کے مؤقف کو اپنے قریب پایا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ ان کے ساتھ مل کر آگے بڑھا جائے، کچھ نکات ایم ڈبلیو ایم کی قیادت نے بیان کیے ہیں اور کچھ ہم نے بیان کیے ہیں، جو آگے تنظیمی اداروں میں ڈسکس ہونگے۔ ایک سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بہت سارے لوگ جو گذشتہ پانچ برسوں میں اس حکومت کا حصہ رہے اور اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ان سے اتحاد ممکن نہیں ہے۔
تفصیل
نہ گورنر راج ختم ہوگا اور نہ ہی رئیسانی بحال ہونگے حکومتی وفد کی یقین دھانی
- تاریخ و وقت اشاعت:بروز جمعرات, 07 فروری 2013 22:42
- مشاہدات: 215
ایم ڈبلیو ایم کے اعلیٰ سطحی وفد کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر و پیپلز پارٹی کے دیگر راہنمائوں سے ملاقات آئینی تقاضوں کے پیش نظر اسمبلیو ں کی مدت ختم ہونے سے پہلے آخری ہفتے میں بلوچستان حکومت کی بحالی پر اتفاق رائے اسلم رئیسانی، علی مدد جتک اور عاصم خورد گیلو کو حکومت کی حصہ نہیں بنایا جائے گا ، پیپلز پارٹی کے راہنمائوں کی وفد کو یقین دہانی
اسلام آباد ( پ ر ) مجلس وحدت مسلمین پاکساتن کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکرفضل کریم کنڈی اور پیپلز پارٹی کے دیگراہنمائوں سے ملاقات کی۔ وفد میں ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ امین شہیدی ، شوریٰ عالی کے رکن علامہ محمد ا قبال بہشتی اور پنجاب کے ڈپٹی سیکرٹری علامہ اصغر عسکری شامل تھے ، سپیکرچیمبر میں ہونے والی اس اہم ملاقات کے دوران وفاقی وزیر خورشید شاہ ، اور قومی اسمبلی کے رکن ندیم افضل چن بھی موجود تھے۔ تفصیل
جھنگ میں پولیٹکل پبلک سیکرٹریٹ کا افتتاح کیا گیا
- تاریخ و وقت اشاعت:بروز جمعرات, 07 فروری 2013 08:23
- مشاہدات: 97
مجلس وحدت مسلمین پاکستان شعبہ سیاسیات نے ملک کے مختلف اضلاع میں اپنے سیاسی دفاتر کے قیام کا آغاز کر دیا، جس کے تحت گذشتہ روز ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے پولیٹیکل پبلک سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب ابراہیم ہوٹل جھنگ میں منعقد ہوئی۔ تقریب کی صدارت ایم ڈبلیو ایم کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی اور ایم ڈبلیو ایم کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے کی جبکہ تقریب میں ایم ڈبلیو ایم ضلع جھنگ کے سیکرٹری جنرل علامہ اظہر حسین کاظمی، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی سید اختر عباس شیرازی، سابق ایم این اے نواب امان اللہ سیال، علاقہ بھر کی اہم سیاسی، سماجی اور مذہبی شخصیات، ایم ڈبلیو ایم کے سو سے زائد یونٹس اور چاروں تحصیلوں کے سابق ناظم، نائب ناظم، کونسلز سمیت بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی مشترکہ پریس کانفرنس
- تاریخ و وقت اشاعت:بروز بدھ, 06 فروری 2013 13:28
- مشاہدات: 77
پی ٹی آئی اور مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے وفود نے باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو کے بعد ایک اہم پریس کانفرنس کی پریس کانفرنس سے خطاب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے اپنی مشاورت کمیٹی میں فیصلہ کیا ہے کہ ہم ان طاقتوں کو ساتھ لیکر چلیں گے جو ملک کو بیرونی طاقتوں کے چنگل سے آزاد اور وطن عزیز کو مضبوط دیکھنا چاہتی ہیں، وہ قوتیں جو ملک کو بحرانوں سے نکالنا چاہتی ہیں۔ الحمد اللہ ہم نے ایم ڈبلیو ایم کی لیڈر شپ کے مؤقف کو اپنے قریب پایا ہے۔ ہماری خواہش ہے کہ ان کے ساتھ مل کر آگے بڑھا جائے، کچھ نکات ایم ڈبلیو ایم کی قیادت نے بیان کیے ہیں اور کچھ ہم نے بیان کیے ہیں، جو آگے تنظیمی اداروں میں ڈسکس ہونگے۔ ایک سوال کے جواب میں شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ بہت سارے لوگ جو گذشتہ پانچ برسوں میں اس حکومت کا حصہ رہے اور اس ملک کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا ان سے اتحاد ممکن نہیں ہے۔
مزید خبریں ۔ ۔ ۔
- حضرت محمد (ص) کی ذات اقدس تمام مسلمانوں کیلئے وحدت کا مرکز ہے
- پاکستان تحریک انصاف کے اعلیٰ سطح کے وفد کی علامہ امین شہیدی اور ایم ڈبلیو ایم دیگر راہنماؤں سے ملاقات
- لاہور سمینار بعنوان اسلام کا نظام سیاست
- امت محمدی کا خون بہانے والے اسلام دشمن طاقتوں کی خدمت کر رہے ہیں
- کراچی نشترپارک میں عظمت مصطفی کانفرنس میں اتحاد امت مصطفی کا اعادہ
مجلس وحدت مسلمین پنجاب
جھنگ کی پسماندگی کی سب سے بڑی وجہ سیاسی شعور کی بیداری کا نہ ہونا...
مجلس وحدت مسلمین صوبہ پنجاب کے سیکرٹری جنرل علامہ عبدالخالق اسدی نے ایم ڈبلیو ایم جھنگ کے پولیٹیکل پبلک سیکرٹریٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ...
- نمازیوں کے قتل عام کیخلاف ملتان میں احتجاج
- متاثرین سانحہ ڈھوک سیداں راولپنڈی میں امام خمینی ریلیف فاؤنڈیشن کی جانب سے راشن تقسیم...
- رئیسانی کی بحالی سے ملک بحران اور انتشار کا شکار ہوسکتا ہے
- بھکر عید میلاد النبی ص کی مناسبت سے مشترکہ ریلی
- علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی بابصیرت اور مدبرانہ قیادت نے ملت جعفریہ کو عظیم...
- امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے مجلس وحدت لاہور میں گورنر ہاؤس...
- لانگ مارچ کے شرکا کے لئے استقبالیہ کیمپس لگائے جاینگے
مجلس وحدت مسلمین سندھ
شہداء کے پاک و پاکیزہ لہو نے ہمیں منتشر ہونے سے بچائے رکھا ہے اور...
دشمن چاہتا تھا کہ ہمیں ڈرا دھمکا کر میدان چھوڑنے پر مجبور کر دے، لیکن قوم کی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں نے کربلا سے درس لیتے ہوئے میدان میں حاضر...
- دہشت گرد طاقتیں نہیں چاہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے...
- ہمارے دل کشمیری عوام کے ساتھ دھڑکتے ہیں
- سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت اور سندھ یونائیٹڈ پارٹی میں ملاقات گورنر راج کی حمایت
- گورنرراج کے مخالف اس وقت کہاں تک جب کوئٹہ خون سے رنگیں تھا
- سکھر میں شیعہ نسل کشی پرحکومتی خاموشی کیخلاف احتجاج
- شیعہ نسل کشی پر حکومتی خاموشی ،ملک کو تباہی کے دہانے کی طرف لیکر جا...
- کراچی سے کوئٹہ تک محب وطن پاکستانیوں کو قتل کیا جارہا ہےعلامہ صادق تقوی ،آصف...
مجلس وحدت مسلمین خیبر پختونخواہ
ڈی آئی خان میں امن کانفرنس بعنوان ’’اتحاد بین المسلمین و مذہبی سیاسی ہم آہنگی‘‘...
مجلس وحدت مسلمین کے زیر اہتمام ڈیرہ اسماعیل خان میں امن کانفرنس بعنوان ’’اتحاد بین المسلمین و مذہبی سیاسی ہم آہنگی‘‘ کا انعقاد کیا گیا۔ مقامی ہوٹل میں منعقدہ اس...
- ہم متحد ہیں۔ کیونکہ ہمارا خدا ایک ہے، ہمارا رسول (ص) اور کتاب بھی...
- عید میلاد النبی ص کی مناسبت سے پیشاور میں ریلی
- خیبر پختونخواہ میں ٹارگٹ کلنگ نہ رکی تو بھر پور احتجاج کیا جائے گا
- خیبر پختونخواہ میں شیعہ ٹارکلنگ ہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی
- یہ ہرگز قبول نہیں کریں گے کہ مجرموں کو ایک دروازے سے اندر کیا...
- یوم احتجاج دہشت گردوں کے حامی سیاسی وڈیروں محاسبہ
- شہدائے محرم کا چہلم، 4 جنوری کو ڈی آئی خان میں اجتماع منعقد گا
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان
آل پارٹیز امن کانفرنس فروغ امن کے حوالے سے سنگ میل ثابت ہو گی
مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے سیکرٹری جنرل علامہ مقصود علی ڈومکی اور رکن مرکزی شوریٰ عالی مجلس وحدت مسلمین علامہ سید محمد ہاشم موسوی نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے...
- اہل بلوچستان کو ایک ظالم حکمران ٹولہ سے نجات ملی
- شہداء کوئٹہ کی نماز جنازہ علامہ ناصر عباس جعفری کی اقتداء میں ادا، تدفین کر...
- تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ہزارہ کمیونٹی سے اظہار یکجہتی کیلیے کوئٹہ پہنچ گئے۔...
- کراچی،ہنگو،ڈی جی خان میں دھرنا شروع ،پنڈی اسلام آباد دو بجے جبکہ سندھ میں...
- پورے ملک کو دھرنوں میں بدل ڈالو
- شیعہ نسل کشی کیخلاف بلوچستان میں احتجاج علامہ ہاشم موسوی کا خطاب
- مجلس وحدت مسلمین بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان میں آل پارٹیز کانفرنس
مجلس وحدت مسلمین گلگت و بلتستان
آئین کی رٹ لگانے والی حکومت کا غیر آئینی کام افسوسناک عمل ہے
آئین آئین کی رٹ لگانی والی حکومت کا خود غیر آئینی کام کرنا افسوسناک فعل ہے، جس خطے کو موجودہ حکومت آئینی طور پر صوبے میں شامل کرنے کے تیار...
- عالم اسلام کو درپیش تمام اندورنی اور بیرونی مسائل کی جڑ اتحاد کا فقدان ہے
- مجلس وحدت مسلمین بلتستان کے وفد اور وزیر اعلی کی ملاقات
- علامہ رضوی نےہسپتال میں نظر بندی کی حالت میں زیر علاج علامہ نئر کی خیریت...
- مجلس وحدت بلتستان کے وفد نے علامہ نئر عباس مصطفوی کی عیادت کی
- گلگت میں دہشتگردوں کو جیل سے بھگاکر آپریشن کا شوشہ چھوڑا جارہا ہے
- مردہ یزید کوبرا کہنا آسان ہے وقت کے یزیداور فرعون کو للکارنے کی ہمت چاہیے...
- علامہ نیئر عباس کو رہا نہ کیا گیا تو حالات کی ذمہ داری حکومت پر...
مجلس وحدت مسلمین آزاد و جموں کشمیر
یہودوہنود امت مسلمہ کو لڑاکراپنے مقاصد کا حصول چاہتے ہیں
سیدالشہدا امام عالیمقام نے کربلا کے لق ودق صحرا میں اپنے 72جانثاران کا گرم لہو پیش کر شجراسلام کو ہمیشہ کیلئے زندہ کر دیا،یزیدیت کے مقابلے کیلئے امت مسلمہ کواسوہ...
- آزاد جمو کشمیر شعبہ جوان کا پہلا تنظیمی و تربیتی اجلاس مظفر آباد میں منعقد...
- آزاد کشمیر باغ میں یوم عشق رسول اللہ کی ریلی علما کا خطاب
- ہم نظریاتی قوتوں کو مل کر کام کرنے کی دعوت دیتے ہیں۔ ایم ڈبلیو ایم...
- ہم نہ ڈکٹیٹر،نہ ہی ظالم کے حامی ہیں جی بی حکومت اقدام پرغور کرے جوادی
- برمی مسلمانوںکے قتل عام پر اقوام متحدہ اور او آئی سی کی مجرمانہ خاموشی قابل...
- قیام امام حسین کا مقصد اصلاح معاشرہ کے علاوہ کچھ نہ تھا۔ ایم ڈبلیو ایم...
- مجلس وحدت مسلمین اپنے خلوص کی وجہ سے ملت جعفریہ کے دل کی دھڑکن بن...
مشترکہ پریس کانفرنس
فوٹو گیلری

تازہ ترین خبریں
شہداء کے پاک و پاکیزہ لہو نے ہمیں منتشر ہونے سے بچائے رکھا ہے اور ہمیں طاقتور قوم بننے میں...
دشمن چاہتا تھا کہ ہمیں ڈرا دھمکا کر میدان چھوڑنے پر مجبور کر دے، لیکن...
دہشت گرد طاقتیں نہیں چاہتی ہیں کہ مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق حل کیا جائے
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے سنجیدگی سے اقدامات کئے جائیں، دہشت گرد طاقتیں نہیں...
آرٹیکلز و رپورٹس
ہیومن رائٹس رپورٹ جھوٹ پر مبنی ہے اور قابل اعتبار نہیں
انسانی حقوق کمیشن کی سالانہ رپورٹ پاکستان میں شیعہ نسل کشی
خیر العمل فاؤنڈیشن کے زیرانتظام 7 مساجد کی تعمیر مکمل، 11 مساجد زیر تعمیر، مزید 24 کا سروے مکمل...
جماعت و تنظیم ایک عظیم درسگاہ رہبر مسلمین آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای
کمزور مگر خوش آئند علامت.ڈان نیوز
مجلس وحدت مسلمین پاکستان(شعبہ خواتین)
دہشت گردی اور خواتین کی ٹارگٹ کلنگ کیخلاف شعبہ خواتین کراچی کی ریلی
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کراچی ڈویژن شعبہ خواتین کے زیراہتمام کراچی میں نمائش چورنگی پر...
قومی خبریں
بلوچستان میں امن کی بحالی کے لئے ہرممکن کوشش کی جائے صدر زرداری
صدارتی ترجمان فرحت اللہ بابر کے مطابق صدر زرداری سے گورنر بلوچستان ذوالفقار مگسی نے...
ملکی سلامتی کو لاحق اصل خطرات کا ادراک
وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے ملک کی تینوں مسلح افواج سے کہا ہے کہ وہ...
بین الاقوامی خبریں
بھارت کا یوم جمہوریہ،مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ
بھارت کا یوم جمہوریہ،مقبوضہ کشمیر میں یوم سیاہ,مقبوضہ اور آزادکشمیرمیں بھارت کا چونسٹھواں یوم جمہوریہ...
شام پر مغربی ممالک کے آلہ کاروں کا حملہ ہے صدر بشار
شام کے صدر بشارالاسد نے ملک میں دہشت گردانہ کاروائیوں کرنے والوں کو ’خدا...



